پیر 2 اگست 2021 - 03:16
حدیث روز | عبادت کی لذت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عبادت کی لذت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

کیفَ یَجِدُ لَذَّهَ العِبادَهِ مَن لا یَصومُ عنِ الهَوى؟!

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

وہ شخص عبادت کی لذت کو کیسے چکھے گا جو نفسانی خواہشات ہوا و ہوس سے محفوظ نہیں ہے۔

میزان الحکمہ، جلد ہفتم، صفحہ ۲۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha